26-Jun-2022-تحریری مقابلہ سفرِ انتظام
انسان دوستوں کے درمیان ہو، لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہو رہا ہو، جاہ و منصب میں ترقی پا رہا ہو، نعمتوں کی فراوانی سے شاد کام ہو رہا ہو۔۔۔۔معا یہ خیال آ ئے کہ ان سب چیزوں اور انسان کے درمیان فیصلہ کن طور پر موت حائل ہے تو سارا لطف جاتا ہوا محسوس ہوتا ہے، سب کچھ زیب داستاں لگتا ہے، دیکھی ہوئی حقیقتیں خواب اور سنے ہوئے حقائق افسانے لگتے ہیں۔
فیس بک پر روزانہ آ خری سفر پر جانے والوں کی خبریں دل گرفتہ کرتی ہیں، رونے والیوں کے بین دل چیرتے ہیں۔ ایک بار عطاء اللہ خان عیسی خیلوی کا انٹرویو اخبار میں پڑھا۔ ایک سرخی دی گئی تھی " دل چاہتا ہے جنگلوں کی طرف نکل جاؤں" ۔۔۔۔۔ فنائیت مجاز کو دیکھتے ہوئے کبھی کبھی ایسی خواہشیں دل میں مچلتی ہیں۔ کبھی کبھی پہاڑوں اور وادیوں کی تصویریں شیئر کرنا اسی چاہت کی تجسیم ہے۔ لیکن کیا کریں کہ حقائق بھرے سنسار سے جیتے جی مکھ پھیرا نہیں جا سکتا۔
کچھ سفر لا محدود ہوتےہیں،
Khan
02-Jul-2022 07:03 PM
Nyc
Reply
Chudhary
01-Jul-2022 06:43 PM
Nice
Reply
Aniya Rahman
01-Jul-2022 06:06 PM
Bhut khoob
Reply